Ø+کومت Ú©ÛŒ آن لائن ویزا سہولت کامیابی سے جاری ہے، وزیر خارجہ
496198 57412995 - Ø+کومت Ú©ÛŒ آن لائن ویزا سہولت کامیابی سے جاری ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ کہا ہے کہ Ø+کومت Ú©ÛŒ آن لائن ویزا سہولت کامیابی سے جاری ہے، پالیسی سیاØ+ت Ú©Û’ فروغ اور معیشت Ú©Û’ استØ+کام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی۔

وزیر خارجہ شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ آن لائن ویزا سہولت Ú©Û’ Ø+والے سے کہا ہے کہ نادرا Ú©Û’ ریکارڈ Ú©Û’ مطابق اب تک۔ 9931 ای ویزہ درخواستیں موصول ہوئیں،جن میں سے 7160 اشخاص Ú©Ùˆ فوری ویزہ جاری کر دیا گیا،۔2446 درخواستیں زیر غور ہیں۔ 325 درخواستوں Ú©Ùˆ تکنیکی وجوہات Ú©ÛŒ بنیاد پر مسترد کیا گیا۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری نئی ویزا رجیم انتہائی کامیابی Ú©Û’ ساتھ جاری ہے، الØ+مدللہ ہمیں مطلوبہ نتائج Ø+اصل ہو رہے ہیں۔ لوگ کاروبار، سیاØ+ت اور تعلیم Ú©ÛŒ غرض سے پاکستان آنے کیلئے سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ مجھے قوی امید ہے کہ پالیسی سیاØ+ت Ú©Û’ فروغ اور معیشت Ú©Û’ استØ+کام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی۔ اس نئی ویزا پالیسی سے اقتصادی سفارتکاری Ú©Ùˆ بھی فروغ ملے گا۔